ہماری کمیونٹی سے سیکھیں
یہاں (اس پیج پر) آپ ہماری کسی لایٔف سیونگ کمیونٹی سے مل سکتے ہیں اور ان کی کہانیاں اور آپ کے لۓ تحفظ کے پیغامات سن سکتے ہیں۔
Murtaza Tahir Ali - Garie Surf Life Saving Club.
اصل میں میں اپنی کمیونٹی کا حصہ بن کر بہت سارے زبردست لوگوں سے ملنا چاہتا ہوں۔
بیچ اور سمندرپر تحفظ سے متعلق آپ کی کمیونٹی تجاویز۔
اس بارے میں مذید جاننے کے لیۓ ہماری اعلیٰ صلاحوں (تجاویز) کو دیکھیں کہ آپ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ بیچ پر محفوظ اور تفریحی دن کے لیۓ تیار ہیں۔
ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جایۓ!
سرف لایف سیونگ میں شامل ہونے کے کیٔ طریقے ہیں۔ مزید جانیۓ کہ آپ آج ہماری کمیونٹی میں کیسے شامل ہوسکتے ہیں۔