ہمارے مرکز(ویب سایٔیٹؕ) میں خوش آمدید! یہاں آپ ساحلِ سمندر(بیچ)، پانی کے بہاؤ کے خلاف بہنے والی لہروں (رِپ کرنٹ)، جان کے محافظوں (لایٔف سیورز)، راک فیشینگ کے بارے میں اور اہم ترین بات یہ سیکھیں گے کہ آپ اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ ہمارے خوبصرت بیچوں پر لطف اندوزہوتے ہوۓ محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں۔

آج آپ کس چیز سے متعلق سیکھنا چاہیں گے؟

.

بیچ پردن گزارنے کے لیۓ تیار ہونا۔

بیچ پر جانے میں بہت مزا آتا ہے مگر گھر سے روانگی سے پہلے اس کے لیۓ تیاری کرنا بہت ضروری ہے۔ یہ بات یقینی بنانے کے لیۓ کہ آپ بیچ پر ایک محفوظ اور مزیدار دن کے لیۓ تیار ہیں، ہماری اعلیٰ صلاحوں کے بارے میں جانۓ۔

بیچ پر محفوظ رہنا

یہ جاننے سے کہ جب آپ بیچ پر ہوں تو کیسے محفوظ اور کن چیزوں کے لیۓ چوکنا رہنا ہے بیچ پر اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ محفوظ طور پر لطف اندوز ہونے میں مددگار ہوسکتا ہے۔

بچوں کے ساتھ بیچ پر جاتے وقت جاننے والی باتیں۔

بچوں کے لیۓ تفریح (فن) اور پر لطف وقت کے لیۓ بییچ زبردست جگہ ہے۔ اگر آپ چھوٹے بچوں کے ساتھ بیچ پر جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو یہ جاننا اہم ہے کہ ان کو کیسے محفوظ رکھنا ہے۔

رِپ کرنٹس کے خطرات

رِپ کرنٹس آسٹریلیا کے بیچوں پر سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ یہ جاننا کہ لہر کے اندر کیسے زندہ رہتے ہیں، بیچ پر تحفظ کا اہم ترین حصہ ہے۔

راک فشینگ میں تحفظ

راک فشینگ کیٔ لوگوں کا مقبول مشغلہ ہے۔ یہ جاننا کہ راک فشنگ کرتے وقت کس طرح محفوظ رہنا ہے ، زندہ رہنے کے لیۓ اہم ہے۔

ہماری کمیونٹی سے سیکھیں

ہماری کمیونٹی سے ملیں اور بیچ پر ہمارے لایٔف سیورز کے بیچ پر حفاظت سے متعلق کچھ پیغامات سیکھیں۔

امتحان لیں اور معلوم کریں کہ آپ بیچ پر محفوظ رہنے سے متعلق کنا جانتے ہیں۔

SpanishBeachQuiz

ہماری فیکٹ شیٹس ڈاؤن لوڈ کریں!

مفت فیکٹ شیٹس ڈاؤن لوڈ کر کے فیملی اور دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں۔ ہمای فیکٹ شیٹس ہر اس شخص کے لیۓ موزوں ہیں جو بیچ، رِپ کرنٹس، لایٔف سیورز، راک فشنگ، ہمارے خوب صورت بیچوں اور ساحلوں سے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ لطف اندوز ہوتے ہوۓ محفوظ رہنے کے بارہ میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش میں ہو۔